اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3565
عبداللہ بن مالک بن حارث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں
نے (مزدلفہ میں ایک ہی اقامت سے) حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ مغرب کی نماز تین
رکعتیں اور عشاء کی نماز دو رکعتیں (بطور قصر) پڑھیں تو آپ سے (میرے والد) مالک بن حارث
نے دریافت کیا کہ یہ کیسی نمازیں ہیں (کہ آپ نے ان کو ایک ہی اقامت سے ادا فرمایا) تو حضرت
ابن عمر رضی اللہ عنہما نے جواب دیا کہ میں نے حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اس
مقام (یعنی مزدلفہ میں ان نمازوں کو ایک اذان اور) ایک ہی اقامت کے ساتھ پڑھا ہے۔
اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 1930 (unverified) 45% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (4)
Note 1
(1) His statement: "What is this prayer?"—the question arose because praying with one Iqamah was unusual (Badhl al-Majhud).
Note 2
(2) His statement: "With one Iqamah"—this refutes those who claim two Iqamahs were given, as combining prayers was common during travel. The question was due to the single Iqamah (Badhl al-Majhud).
Note 1
(۱) قوله: ما هذه الصلاة: غرضه بهذا السؤال أن صلاته كانت بالجمع بإقامة واحدة على خلاف المعتاد. قاله في بذل المجهود».
Note 2
(۲)قوله: بإقامة واحدة وهذا الحديث يرد تأويل المخالفين بأنهم يقولون بإقامة واحدة لكل واحدة؛ فإن الجمع بين الصلاتين في السفر كان شائعا، فلا وجه للسؤال، بل منشأ السؤال أن الصلاتين لما كانتا بإقامة واحدة تعجب من ذلك وسأل، وقال: صليتهما مع رسول الله الله بإقامة واحدة، هكذا في بذل المجهود».