اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3970
امیر المؤمنین حضرت عمر رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ سے روایت فرماتے ہیں کہ
حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ تاجر کو (اللہ تعالیٰ کی طرف سے) روزی ملتی ہے اور (اس کے باوجود)
غلہ کو (گراں بیچنے کی خاطر) روکنے اور بند کرنے والا ملعون ہے۔ (اس لئے کہ اس سے عوام کی
معیشت میں تنگی پیدا ہوتی ہے)۔ اس کی روایت ابن ماجہ اور دارمی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 2153 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.