Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Sales

Hadith 3024a

(اس باب میں غلہ وغیرہ کی ذخیرہ اندوزی کی حرمت کا بیان ہے)

In this book

Current reading

Sales

(اس باب میں غلہ وغیرہ کی ذخیرہ اندوزی کی حرمت کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 3024aVolume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3974
حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص غلہ کو چالیس دن تک روک رکھے پھر اس کو خیرات کر دے تو یہ صدقہ ذخیرہ اندوزی کے گناہ کا کفارہ نہ ہوگا۔ اس کی روایت رزین نے کی۔