Reading language Layout Side by side Stacked Home Books (اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے) (عرفات سے مزدلفہ کو اور مزدلفہ سے منی کو واپسی کا بیان) Hadith 3068 (اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)
Hadith 3068 (عرفات سے مزدلفہ کو اور مزدلفہ سے منی کو واپسی کا بیان)
Chapter navigationCurrent reading
(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے) (عرفات سے مزدلفہ کو اور مزدلفہ سے منی کو واپسی کا بیان)
Read this chapter All chapters in (اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے) Browse all books اردو
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
روایت فرماتے ہیں کہ عمرہ کی نیت سے احرام باندھنے والا (احرام باندھنے کے بعد) حجر اسود کو بوسہ
دینے تک لبیک کہتا رہے۔ اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review) Candidate: Sunan Abi Dawud 1817 (unverified) 93% confidence Confidence and text similarity are not editorial verification.