Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

Hadith 3084

(اس باب میں جمرات پر کنکریاں مارنے کا بیان ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

(اس باب میں جمرات پر کنکریاں مارنے کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 3084Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3654Noor 3655
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دسویں ذوالحجہ کو جمرۂ اولیٰ پر چاشت کے وقت یعنی دن چڑھے رمی فرمائی اور اس کے بعد کے دنوں میں آپ نے (تینوں جمرات پر) زوال آفتاب کے بعد رمی فرمائی۔ اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔ اور بیہقی کی روایت میں ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اسی طرح مروی ہے کہ تیرہویں ذوالحجہ کو (اگر کوئی شخص صبح صادق تک ٹھہر جائے تو) اس کے لئے آفتاب بلند ہونے کے بعد اس دن بھی (تینوں جمرات پر) رمی کرنا درست ہے اور وہ (منی سے) واپس ہوسکتا ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 1299 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (2)

Note 1

When the day has advanced

(1) "When the day has advanced": Hence Al-Hidayah states Abu Hanifah permits stoning before zawal on the fourth day (unlike his students). (Al-Maraqi)

Note 1

قوله

(۱) قوله : إذا انتفخ النهار إلخ لذلك قال في الهداية»: وأما اليوم الرابع، فيجوز الرمي قبل الزوال عند أبي حنيفةخلافا لهما. كذا في «المرقاة».