Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

Hadith 3141

(اس باب میں ان امور کا بیان ہے جس سے احرام باندھنے

In this book

Current reading

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

(اس باب میں ان امور کا بیان ہے جس سے احرام باندھنے

Zujajat al-Masabih 3141Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3726
امیرالمؤمنین حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک ایسے شخص کے بارے میں جس کی آنکھوں میں درد ہو، اور وہ حالت احرام میں ہو ارشاد فرمایا کہ وہ (ضرورت پر) ایلوے کا لیپ لگا سکتا ہے۔ اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 1204a (unverified) 93% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (2)

Note 1

قوله

(۱) قوله: ضمدها بالصبر : اعلم أنه إن اكتحل المحرم بكحل فيه طيب فعليه صدقة إلا أن يكون كثيرا فعليه دم، ولو اكتحل بكحل ليس فيه طيب فلا بأس به، ولا شيء عليه. قاله في المرقاة»، وقال في رد المحتار: والمراد بالصددقة عند إطلاقهم نصف صاع.

Note 1

ف: واضح ہو کہ حالت احرام میں خوشبو کا استعمال کسی صورت میں جائز نہیں۔ اگر احرام کی حالت میں ایسا سرمہ لگایا جائے، جس میں خوشبو نہ ہو تو کوئی حرج نہیں، اور اگر سرمہ میں ہلکی سی خوشبو ہو تو صدقہ دینا ہوگا اور اگر خوشبو زیادہ ہو تو محرم پر قربانی دینا لازم ہوگا۔ مرقات، ردالمختار۔12