اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3784
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
روایت فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (مدینہ منورہ کے لئے اس طرح) دعا
فرمائی: اے اللہ! تُو نے مکہ معظمہ میں جتنی برکت رکھی اس سے دُگنی برکت مدینہ منورہ کو عطا فرما۔ اس
کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1885 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 1369 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
(۱) قوله: ضعفي ما جعلت بمكة من البركة: أي مثليه في الأقوات هو لا ينافي كون مكة أفضل منها باعتبار مضاعفة الحسنات، فإن الأول ارتفاق حسي دنيوي والثاني أخروي معنوي. كذا في «المرقاة».