Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Marriage

Hadith 3192a

Opening narrations

In this book

Current reading

Marriage

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 3192aVolume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4212
معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ محبت کرنے والی اور زیادہ بچے دینے والی عورت سے شادی کرو اس لئے کہ میں تمہاری کثرت کی وجہ سے دوسری امتوں پر فخر کروں گا۔ اس کی روایت ابوداود اور نسائی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 2050 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 3227 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 3091 (unverified) 90% confidence

Mishkat (candidate) 3091

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

ف: حدیث شریف میں محبت کرنے والی اور زیادہ بچے دینے والی عورت سے شادی کرنے کی ترغیب مذکور ہے ان چیزوں کا پتہ لڑکی کے خاندان سے معلوم ہوگا یا پھر عورت بیوہ ہو تو سابق شوہر سے اس کے تعلقات کی بناء پر ان چیزوں کا پتہ معلوم ہوگا۔ مرقات، اشعۃ اللمعات 12