Zujajat al-Masabih 3222Volume 2اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 3823زُہری رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ جب سدھائے ہوئے کتے کو ہلاک کر دیا جائے تو اس کی قیمت مقرر کی جائے اور قاتل پر تاوان لگایا جائے۔ اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect