اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4347
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ جو شخص اپنی بیوی سے لواطت کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس پر نظر (
رحمت) نہیں کرتا۔
اس کی روایت امام بغوی نے شرح السنہ میں کی ہے۔