اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4376
صفیہ بنت شیبہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم نے اپنی بعض بیویوں کا ولیمہ دو سیر جو سے کیا۔ اس کی روایت بخاری نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5172 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.