Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Marriage

Hadith 3424

(زوجیت، قرابت اور ملکیت کے اعتبار سے خرچ کرنے

In this book

Current reading

Marriage

(زوجیت، قرابت اور ملکیت کے اعتبار سے خرچ کرنے

Zujajat al-Masabih 3424Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4576
ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ بیان کرتے ہیں کہ میں اپنے ایک غلام کو مار رہا تھا کہ اپنے پیچھے سے میں نے ایک آواز سنی ابو مسعود! خبردار! اللہ تجھ پر تیرے غلام سے بڑھ کر قادر ہے۔ میں پیچھے پلٹا تو دیکھا وہ (اچانک) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (فرمارہے) ہیں میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! وہ (اب تو) اللہ تعالیٰ کی (خوشنودی میں) ہے! (یہ سن کر) آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: سن لے! اگر تو ایسا نہ کرتا تو دوزخ کی آگ تجھے جلا دیتی یا (آپ نے یوں فرمایا) دوزخ کی آگ تجھے لگ جاتی۔ (اس کی روایت مسلم نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 1659b (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.