Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Hadith 343

(8) بَابُ آدَابِ الْخَلَاءِ (بیت الخلاء کے آداب کا بیان)

In this book

Current reading

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

(8) بَابُ آدَابِ الْخَلَاءِ (بیت الخلاء کے آداب کا بیان)

Zujajat al-Masabih 343Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 377
ابو مجلز رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد کی جانب پیشاب کرنے سے ممانعت فرمائی ہے۔ (اس کی روایت ابوداؤد نے اپنی مراسیل میں بطور مرسل کی ہے۔)