Zujajat al-Masabih 3445Volume 2اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 4609سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ افضل صدقہ غلام کو آزاد کرنے کی سفارش کرنا ہے۔ (امام بیہقی۔ شعب الایمان)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect