اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4690
حضرت ابودرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا کہ مومن تیز رو اور صالح (نیکی میں سبقت کرنے والا) رہتا ہے جب تک کہ حرام خون
کا ارتکاب نہ کرے۔ اور جب حرام خون کر لیتا ہے تو اب وہ عاجز ہو جاتا ہے۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4270 (unverified) 80% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.