اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4699
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص کسی مسلمان کے قتل پر ذرا سی بات سے بھی مدد کرے تو وہ اللہ تعالیٰ سے
اس حال میں ملاقات کرے گا کہ اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان لکھا ہوا ہوگا ”یہ اللہ تعالیٰ کی
رحمت سے مایوس ہے“۔ (ابن ماجہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 2620 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.