اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4801
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا
حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت دو فرقوں میں بٹ جائے گی اور ان دونوں
کے درمیان سے ایک جماعت مارقہ (دین سے نکل جانے والی) ظاہر ہوگی اور لوگوں میں جو سب
سے زیادہ حق پرست ہوگا وہ ان کو قتل کرنے کا ذمہ لے گا۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 1065c (unverified) 85% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.