اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4890
حضرت سیدتنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک چور لایا گیا تو آپ اس کا ہاتھ کاٹ دینے تو صحابہ عرض کئے ہم
نہیں سمجھتے تھے کہ آپﷺ اس کے ساتھ ایسا کرنے کا حکم فرمائیں گے۔ تو آپﷺ نے فرمایا اگر
فاطمہ بھی ہوتی تو میں اس کا ہاتھ کاٹ دیتا۔ (نسائی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 4903 (unverified) 35% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 3611 (unverified) 30% confidence
Mishkat (candidate) 3611
Confidence and text similarity are not editorial verification.