اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5049
سیدتنا عائشہ رضی اللہ عنہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت فرماتی ہیں
آپ ﷺ نے فرمایا عادل قاضی کے لئے بھی قیامت کے دن ایک ایسا وقت آئے گا وہ تمنا کرے گا
کہ کاش کسی دو آدمیوں کے درمیان بھی وہ کسی کھجور کے بارے میں کبھی فیصلہ نہ کیا ہوتا۔ (احمد،
دارقطنی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 3744 (unverified) 30% confidence
Mishkat (candidate) 3744
Confidence and text similarity are not editorial verification.