اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5054
سیدنا بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا: جس شخص کو ہم نے کسی کام پر مامور کیا پھر اس کے لئے کچھ روزینہ مقرر کر دیا پس اس کے بعد جو
کچھ بھی لے گا تو وہ خیانت ہے۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2943 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.