اردو
ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ دو آدمیوں نے رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ایک اونٹ کے بارے میں دعویٰ کیا10۔ پس ان دونوں میں سے
ہر ایک نے دو گواہوں کو پیش کیا۔ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو ان دونوں کے درمیان آدھا
آدھا تقسیم فرمایا۔ (ابوداؤد۔ نسائی)
اور ابن ماجہ کی ایک روایت میں ہے کہ دو آدمیوں نے ایک اونٹ کے بارے
میں دعویٰ کیا۔ ان دونوں میں سے کسی کے پاس بھی گواہ نہیں تھے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس
(اونٹ) کو دونوں کے درمیان مقرر فرما دیا۔
ابن ابی شیبہ اور عبدالرزاق نے تمیم بن طرفہ سے روایت کیا ہے کہ دو آدمیوں
نے ایک اونٹ کے بارے میں دعویٰ کیا۔ ان میں سے ہر ایک نے دلیل قائم کی کہ وہ اونٹ اس کا
ہے پس نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے متعلق ان دونوں کے درمیان فیصلہ فرمایا۔
امام بیہقی نے اپنی سنن میں سعید بن ابی بردہ سے ایک روایت نقل کی ہے اور وہ
اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ دو آدمی ایک جانور کے بارے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی
خدمت میں مقدمہ لے کر گئے۔ ان میں سے کسی کے پاس بھی دلیل چوپایہ نہیں تھی۔ تو آپ نے اس
کو ان دونوں کے درمیان آدھا آدھا کر دیا۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 2330 (unverified) 90% confidence
- Candidate: Sunan Abi Dawud 3613 (unverified) 88% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) Regarding the saying: Two men claimed, etc.: The scenario is that if two men claim an item in a third party’s possession, neither having proof, or both having proof, and the third says: I do not know if it is yours or another’s, the ruling is to draw lots between the claimants. The one selected by lots swears and is awarded the item. Ali (may Allah be pleased with him) held this view. Al-Shafi‘i says it remains with the third party. Abu Hanifa says it is divided between the claimants in halves. Ibn al-Malik said: Ali’s view was held by Ahmad and al-Shafi‘i in one opinion. In another opinion, with Abu Hanifa, it is divided between the claimants in halves with each swearing. In another opinion, it remains with the third party. [Al-Marqah] Al-Hidayah states: If two claim an item in another’s possession, each asserting it is his, and both provide proof, it is divided between them. Al-Shafi‘i said in one opinion: The proofs cancel each other. In another: Draw lots between them. [Al-Kifaya] clarifies: The issue applies to absolute ownership, as in specified causes or dates, there is detail and disagreement.
Note 1
(١) قوله: إن رجلين ادعيا إلخ: صورة المسألة: أن رجلين إذا تداعيا متاعا في يد ثالث، ولم يكن لهما بينة، أو لكلواحد منهما بينة. وقال الثالث: لا أعلم بذلك، يعني أنه لكما أو لغيركما، فحكمها أن يقرع بين المتداعيين، فأيّهماخرجت له القرعة يحلف معها، ويقضى له بذلك المتاع، وبهذا قال علي رضي الله عنه . وعند الشافعي يترك في يد الثالث. وعندأبي حنيفة يجعل بين المتداعيين نصفين. وقال ابن الملك: وبقول عليّ ، قال أحمد والشافعي في أحد أقواله، وفي قولهالآخر، وبه قال أبو حنيفة أنه يجعل بين المتداعيين نصفين مع يمين كل منهما، وفي قول آخر: يترك في يد الثالث. كذافي (المرقاة). قال في (الهداية): وإذا ادعى اثنان عينا في يد آخر، كل واحد منهما يزعم أنها له، وأقاما البينة قضى بهابينهما. وقال الشافعي في قول: تهاترتا، وفي قول: يقرع بينهما، انتهى. وفي (الكفاية): وضع المسألة في الملكالمطلق؛ لأن في المقيد بالسبب المعين أو بالتاريخ تفصيلا وخلافا.
Note 1
قرعہ ڈالنے کی حدیث شریف کا حکم شروع اسلام میں تھا۔ پھر منسوخ ہو گیا۔ امام طحاوی نے اس کو بیان کیا ہے۔