اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5096
ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم سے فرماتے ہوئے سنا کہ جو آدمی کسی ایسی چیز کا دعویٰ کرے جو اس کی نہیں ہے تو وہ ہم میں سے
نہیں ہے اور چاہئے کہ وہ اپنا ٹھکانا دوزخ بنالے۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 61a (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.