اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5111
ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا مجھ پر تین قسم کے آدمی جو پہلے جنت میں داخل ہوں گے پیش کئے گئے۔
1- شہید 2- حرام سے بچنے والا (پرہیزگار) اور نہ مانگنے والا
3- وہ غلام جس نے اللہ تعالیٰ کی اچھی طرح عبادت کی اور اپنے آقاؤں کی خیرخواہی کی۔
(ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1642 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.