اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 413
ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا: دو آدمی قضائے حاجت کے لئے اس طرح نہ جائیں کہ اپنی شرمگاہ کو برہنہ رکھ کر گفتگو کرتے
رہیں، اس لئے کہ اللہ تعالیٰ اس طرح قضائے حاجت کرنے سے یقیناً غضب میں آتے ہیں۔ (اس
کی روایت امام احمد، ابوداؤد اور ابن ماجہ نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 15 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 342 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.