اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 415
زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ
علیہ وسلم کی خدمت میں ابتدائے وحی کے زمانہ میں جبرئیل علیہ السلام حاضر ہوئے اور آپ کو وضوء اور
نماز کی تعلیم دی، وضوء سے فارغ ہونے کے بعد چلو بھر پانی لے کر شرمگاہ (کی جگہ ازار) پر چھڑکاؤ
کیا۔ (اس کی روایت امام احمد اور دارقطنی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 366 (unverified) 85% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 364 (unverified) 55% confidence
Mishkat (candidate) 364
Confidence and text similarity are not editorial verification.