اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5164
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری امت میں سے ایک نہ ایک جماعت ہمیشہ حق پر جہاد کرتی رہے
گی۔ وہ غالب رہیں گے اور جو ان سے دشمنی کریں گے ان پر غالب رہیں گے۔ یہاں تک کہ ان
میں کی آخری جماعت دجال سے جنگ کرے گی۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2484 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.