اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 416
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا کہ میرے پاس جبرئیل علیہ السلام آئے اور کہا کہ اے محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) جب آپ وضوء
کریں تو شرمگاہ پر (ازار کی جگہ) پانی چھڑک لو۔ (اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 50 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.