اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5196
ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو
آدمی گھوڑے کو پالے اللہ کے راستہ میں اللہ پر ایمان کے تقاضہ کی بناء پر اس کے وعدہ کی تصدیق
کرتے ہوئے تو اس کا کھانا، اس کا پینا، اس کی لید اور اس کا پیشاب قیامت کے دن اس کے میزان
میں ہوگا۔ (بخاری)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 2853 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.