اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5253
نعمان بن مقرن رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم کے ساتھ جنگ میں شریک رہا پس جب آپ ﷺ دن کے اول حصہ میں جنگ نہیں کرتے تو
انتظار کرتے یہاں کہ ہوائیں چلتیں اور نماز کا وقت آ جاتا۔ (بخاری)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 3159 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.