اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5262
ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ
سات جنگوں میں شریک رہی۔ میں ان کے قافلہ میں ان (صحابہ) سے پیچھے رہا کرتی ان لوگوں کے
لئے کھانا تیار کرتی اور زخمیوں کا علاج کرتی اور بیماروں کی دیکھ بھال کرتی۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 1812 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.