اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5270
عروہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مجھ کو اسامہ رضی اللہ عنہ نے حدیث بیان
کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے عہد لیا تھا اور فرمایا تھا تم ”ابنا“ پر صبح میں حملہ کرو اور
آگ لگا دو۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2616 (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.