اردو
ابو اسید رضی اللہ سے روایت ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے جنگ
بدر کے دن جب کہ ہم قریش کے مقابل صف آرا ہو گئے اور وہ بھی ہمارے مقابل صف بستہ ہو گئے
تھے فرمایا جب وہ تمہارے قریب آئیں تو تم پر لازم ہے کہ تیر اندازی کرو۔
اور ایک روایت میں ہے جب وہ تم سے قریب آ جائیں تو ان پر تیر برساؤ اور
اپنے تیروں کو باقی رکھو۔ (بخاری)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 2900 (unverified) 94% confidence
- Candidate: Sahih al-Bukhari 3984 (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.