اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5274
اور انہی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ بدر کے دن
فرمایا جب وہ تمہارے نزدیک آ جائیں تو ان پر تیر چلاؤ اور تلواروں کو بے نیام مت کرو یہاں تک کہ
وہ تم سے بالکل قریب آ جائیں۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2663 (unverified) 80% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.