Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Jihad

Hadith 3898

The Chapter on Fighting in Jihad

In this book

Current reading

Jihad

The Chapter on Fighting in Jihad

Zujajat al-Masabih 3898Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5281Noor 5282
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ہم کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک سریہ میں بھیجا پس لوگ بھاگ نکلے اور ہم مدینہ طیبہ حاضر ہوئے اور وہاں چھپ گئے اور ہم نے کہا ہم تو ہلاک ہوگئے پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا: یا رسول اللہﷺ! ہم تو بھاگ آئے ہیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہیں! بلکہ تم پلٹ کر حملہ کرنے والے ہو اور میں تمہاری پناہ ہوں۔ (ترمذی) ابوداؤد کی ایک روایت اسی کے ہم معنی ہے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نہیں بلکہ تم پلٹ کر حملہ کرنے والے ہو۔ راوی نے کہا ہم قریب ہوئے اور ہم نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دست مبارک کو بوسہ دیا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں مسلمانوں کی پناہ ہوں۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 2647 (unverified) 96% confidence
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 1716 (unverified) 93% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.