Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Jihad

Hadith 3914

The Chapter on Granting Safety (Aman)

In this book

Current reading

Jihad

The Chapter on Granting Safety (Aman)

Zujajat al-Masabih 3914Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5302
عمرو بن حمق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے، جس شخص نے کسی آدمی کو اپنی طرف سے امان دی پھر اس کو قتل کر دیا تو قیامت کے دن اس کو دھوکہ دہی کا جھنڈا دیا جائے گا۔ (شرح السنۃ)