اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5333
محمد بن ابو المجالد عبداللہ بن ابی اوفی سے روایت کرتے ہیں میں نے دریافت
کیا: کیا آپ حضرات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں اشیاء خوردنی میں سے خمس نکالتے
تھے۔ تو انہوں نے کہا خیبر کے موقعہ پر ہم کو خوردنی اشیاء ملتی تھیں تو ہر آدمی آتا اور اتنی مقدار جو اس
کے لئے کافی ہوتی اس میں سے لے لیتا پھر چلے جاتا۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2704 (unverified) 84% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.