اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5486
عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ابو لیلیٰ رضی اللہ عنہ نے کہا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب گھر میں سانپ نکلے تو تم اس سے کہہ دو بیشک ہم تجھ کو نوح
علیہ السلام کے عہد کا اور سلیمان بن داؤد علیہما السلام کے عہد کا واسطہ دے کر کہتے ہیں تو ہمیں تکلیف مت
دے پھر اگر وہ دوبارہ آئے تو اس کو تم مار ڈالو۔ (ترمذی، ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1485 (unverified) 94% confidence
- Candidate: Sunan Abi Dawud 5260 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.