اردو
ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
ضرورت سے فارغ ہو کر تشریف لائے تو آپ کی خدمت میں کھانا پیش کیا گیا تو انہوں نے کہا کیا ہم
آپ کے لئے وضو کا پانی نہ لائیں تو آپ ﷺ نے فرمایا: مجھ کو وضو کا حکم دیا گیا جب میں نماز کے لئے
کھڑا ہوں۔ (ترمذی ابوداؤد نسائی)۔
ابن ماجہ نے ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 3760 (unverified) 96% confidence
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1847 (unverified) 95% confidence
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 132 (unverified) 88% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 3260 (unverified) 82% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.