اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5524
ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ سلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی ہرگز نہ اپنے بائیں ہاتھ سے کھائے اور نہ پیئے کیونکہ شیطان
اپنے بائیں ہاتھ سے کھاتا ہے اور اس سے پیتا ہے۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2020b (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.