اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5530
اور انہی سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نے فرمایا: جو شخص کسی پیالے میں کھائے پھر اس کو چاٹ لے تو پیالہ اس کے لئے کہتا ہے اللہ تعالیٰ تجھے
آگ سے آزاد کرے جس طرح تو نے مجھے شیطان سے آزاد کیا۔ (رزین)۔