اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5568
ام المؤمنین بی بی عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے انہوں نے کہا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: گوشت کو چھری سے مت کاٹو کیونکہ وہ عجمیوں کا عمل ہے
اس کو دانت سے نوچو 1 کیونکہ وہ زیادہ مزیدار اور خوشگوار ہوتا ہے (ابوداؤد شعب الایمان للبیہقی) اور
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 3778 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) The statement: “Tear it, etc.”: Ibn al-Malik, following “Sharh al-Sunnah,” said tearing is preferred for humility and avoiding arrogance, per “Al-Mirqat.”
Note 1
(١) قوله: وانهسوه إلخ: قال ابن الملك تبعا لما في (شرح السنة): واستحب النهس للتواضع وعدم التكبر. كذا في (المرقاة).
Note 1
مرقات میں ہے تم چھری سے کاٹنے کو عجمیوں کی طرح اپنا طریقہ اور عادت مت بنالو بلکہ جب وہ پکا ہوا ہو تو اس کو دانت سے نوچو اور اگر پکا ہوا نہ ہو تو اس کو چھری سے کاٹو۔