اردو
سعید بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مشروم من سے ہے اور اس کا پانی آنکھ کیلئے شفاء ہے۔ (متفق علیہ)۔
مسلم کی ایک روایت میں ہے اس من سے ہے جس کو اللہ تعالیٰ نے موسیٰ
علیہ السلام پر نازل کیا۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5708 (unverified) 97% confidence · Validation similarity: 0.638
- Candidate: Sahih Muslim 2049a (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.