اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5623
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
فرمایا: تم اونٹ کی طرح ایک سانس میں نہ پیو لیکن تم دو یا تین سانس میں پیو اور جب پیو تو اللہ کا نام لو
اور جب بس کرو تو حمد کرو۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1885 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.