اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5701
علقمہ ابن ابی علقمہ اپنی والدہ سے روایت کرتے ہیں انھوں نے کہا: حفصہ
بنت عبدالرحمن حضرت عائشہ کے پاس آئیں ان پر باریک اوڑھنی تھی تو عائشہ رضی اللہ عنہا نے اس کو
پھاڑ دیا اور موٹی اوڑھنی ان کو اُڑھا دیں۔ (مالک)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 4375 (unverified) 50% confidence
Mishkat (candidate) 4375
Confidence and text similarity are not editorial verification.