اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5745
ابوالاحوص اپنے والد سے روایت کئے انھوں نے کہا: میں رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا جب کہ مجھ پر ایک معمولی لباس تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم نے مجھ سے فرمایا: تمہارے لئے مال ہے؟ میں نے عرض کیا: ہاں! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نے فرمایا: مال کس قسم سے ہے تو میں نے عرض کیا: اللہ نے مجھے ہر قسم کے مال عطا کئے ہیں، اونٹ،
گائے، بکریاں، گھوڑے، غلام۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: پس جب اللہ تم کو مال عطا
کرے تو اللہ کی نعمت اور اس کی نوازش کا اثر تم پر دکھائی 1 دیا جانا چاہئے۔ (احمد، نسائی، شرح السنۃ میں
مصابیح کے لفظ کے ساتھ ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 5224 (unverified) 88% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) The statement: let the trace of Allah’s blessing and honor be seen on you: In Sharh As-Sunnah: This refers to improving clothes by cleaning and renewing them when possible, without exaggerating in softness and fineness or imitating the non-Arabs’ style of clothing. So it is in Al-Marqah.
Note 1
(١) قوله: فلير أثر نعمة اللّٰه عليك وكرامته: وفي (شرح السنة): هذا في تحسين الثياب بالتنظيف والتجديد عند الإمكانمن غير أن يبالغ في النعامة والدقة ومظاهرة الملبس على اللبس على ما هو عادة العجم. كذا في (المرقاة).