Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Clothing

Hadith 4250

(باب الخاتم ختم ہوا)

In this book

Current reading

Clothing

(باب الخاتم ختم ہوا)

Zujajat al-Masabih 4250Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5762
سیدنا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ریشم لیا اور اس کو اپنے دائیں ہاتھ میں رکھا اور آپ نے سونا لیا اس کو اپنے بائیں ہاتھ میں رکھا پھر آپ ﷺ نے فرمایا: بے شک یہ دونوں میری امت کے مردوں پر حرام ہیں۔ (احمد، ابوداؤد، نسائی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 4057 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 5144 (unverified) 80% confidence · Validation similarity: 0.679

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

البتہ سونے کے زیورات عورتوں کے لئے حرام ہونے کے بارے میں جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے تو وہ ابتدائی زمانے میں تھا پھر منسوخ ہو گیا اور عورتوں کے لئے سونے کے زیورات پہننا جائز کر دیا گیا۔