اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5778
سیدنا جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ
علیہ وسلم کو ایک غزوے میں جس میں آپ تشریف لے گئے تھے فرماتے ہوئے سنا: جوتے کثرت
سے پہنا کرو کیونکہ آدمی جب تک جوتے پہنا ہوا رہے مسلسل سوار رہتا ہے۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2096 (unverified) 97% confidence · Validation similarity: 0.902
Confidence and text similarity are not editorial verification.