اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5779
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہا کہ حضرت رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے جب کوئی جوتا پہنے تو سیدھے سے شروع کرے اور جب نکالے
تو بائیں سے شروع کرے۔ پہننے میں دایاں پہلے اور نکالنے میں وہ آخری ہونا چاہئے۔ (متفق علیہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5855 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2097a (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.