اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5801
سیدتنا عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ جب میں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر انور میں مانگ نکالتی تو آپ ﷺ کی مانگ کو تالو سے نکالتی تھی
اور آپ کی پیشانی مبارک کے بالوں کو آپ کی پیشان مبارک کے درمیان چھوڑ دیتی تھیں۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4189 (unverified) 45% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.