اردو
اور انہی سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
ارشاد فرمایا: بالوں کی سفیدی کو تبدیل کرو اور یہودیوں کی مشابہت مت اختیار کرو۔ (ترمذی)
اور نسائی نے ابن عمر اور زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے اس کو روایت کیا ہے)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1752 (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.